یہاں ہر شخص دلفریب ہے
.ہر دلفریب ایک فریب ہے
چہروں کو بے نقاب کرنے میں
.اے بُرے وقت تیرا سو بار شکریہ
سجدے کی خوبصورتی بھی کیا کمال کی رہی ہم نے فرش پر
سر رکھا اور دعا عرش پر قبول ہوئی
پر میری زندگی کا محل تب ٹوٹا فہیم جب میں نے اُسے کسی اور سے
شادی کرتے ہوئے دیکھا تھا
عہد رفاقت ٹھیک ہے لیکن مجھ کو ایسا لگتا ہے تم تو میرے
ساتھ رہو گی میں تنہا رہ جاؤں گا
ہکلا گیا جو شادی میں دولہا تو کیا ہوا زیادہ
خوشی میں سانس اٹکتی ضرور ہے
Must Read: Urdu Poetry Love Sad
اور کیا دیکھنے کو باقی ہے
آپ سے دل لگا کے دیکھ لیا
اک دلاسہ ہے روح
کو ورنہ کیا نکلتا ہے تیری یادوں سے
چلنے کا حوصلہ نہیں رکنا محال کر دیا عشق کے
اس سفر نے تو مجھ کو نڈھال کر دیا
عہد رفاقت ٹھیک ہے لیکن مجھ کو ایسا لگتا ہے
تم تو میرے ساتھ رہو گی میں تنہا رہ جاؤں گا
ذرا سا ہٹ کے چلتا ہوں زمانے کی روایت سے کہ جن پہ
بوجھ ڈالا ہو وہ کندھے یاد رکھتا ہوں
ہکلا گیا جو شادی میں دولہا تو کیا ہوا
زیادہ خوشی میں سانس اٹکتی ضرور ہے
تیری انگلی میں جو پہنایا میں نے رشتہ پیار کا
رب سے یہی دعا ھے میرے ھاتھ سے نہ چھوٹے کبھی ھاتھ میرے یار کا..
عہد رفاقت ٹھیک ہے لیکن مجھ کو ایسا لگتا ہے
تم تو میرے ساتھ رہو گی میں تنہا رہ جاؤں گا
ذرا سا ہٹ کے چلتا ہوں زمانے کی روایت سے
کہ جن پہ بوجھ ڈالا ہو وہ کندھے یاد رکھتا ہوں
چلنے کا حوصلہ نہیں رکنا محال کر دیا
عشق کے اس سفر نے تو مجھ کو نڈھال کر دیا
اس زندگی مِیں اتنی فراغت کِسے نصیب
اتنا نہ یاد آ کہ تُجھے بھول جائیں ہم
اِس قدر میرے پیار کا اِمتحان نہ لیجیے
خفا ہو کیوں مجھسے یہ بتا تو دیجیے
معاف کر دو گر ہوگئی ہو ہم سے کوئی خطا
پر یاد نہ کرکے ہمیں سزا تو نہ دیجیے
اور کیا دیکھنے کو باقی ہے
آپ سے دل لگا کے دیکھ لیا
0 Comments